27 فروری، 2018، 1:55 PM

بحرین کی نظر ثانی عدالت نے بحرین کے 2 انقلابی جوانوں کی سزائے موت کی تائيد کردی

بحرین کی نظر ثانی عدالت نے بحرین کے 2 انقلابی جوانوں کی سزائے موت کی تائيد کردی

بحرینی حکومت کی طرف سے بحرینی عوام پر سیاسی اور سکیورٹی دباؤ کا سلسلہ جاری ہے بحرین کی نظر ثانی عدالت نے بحرین کے 2 انقلابی جوانوں کی سزائے موت کی تائيد کردی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحرینی حکومت کی طرف سے بحرینی عوام پر سیاسی اور سکیورٹی دباؤ کا سلسلہ جاری ہے بحرین کی نظر ثانی عدالت نے بحرین کے 2 انقلابی شیعہ جوانوں کی سزائے موت کی تائيد کردی ہے۔ بحرینی عدالت نے دو شیعہ انقلابی جوانوں کو ایک غیر ملکی پولیس اہلکار کو قتل کرنےکے بے بنیاد الزام میں موت کی سزا سنائی تھی۔ بحرین کی عدالت نے اس کیس میں دو دوسرے افراد کو 3 سے 7 سال تک قید کی سزا سنائی ہے۔ بحرینی عوام ملک میں جمہوری نظام کا مطالبہ کررہے ہیں اور بحرین کی امریکہ نواز ظالم و جابر حکومت اپنے شہریوں کے جمہوری حقوق کو پامال کررہی ہے۔

News ID 1879019

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha